Osama-Bin Laden Portrait

“We shall not give up one inch of Palestine, as long as there is still a single true Muslim alive” – Bin Laden

This image has an empty alt attribute; its file name is Bin-Laden-1500x844.jpg

“We shall continue the fight, Allah willing, against the Israelis and their allies, in order to pursue justice for the oppressed, and we shall not give up one inch of Palestine, as long as there is still a single true Muslim alive.” Osama Bin Laden

اسامہ بن لادن کا مکمل نام اسامہ بن محمد بن عوض بن لادن ،اسامہ بن لادن 10 مارچ 1957ء کو سعودیہ عرب(جزیرۃ العرب) کے دار الحکومت ریاض میں پیدا ہوئے۔ امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں ان کا نام شامل ہے۔ امریکیوں کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے اسامہ بن لادن کو یکم مئی 2011ء کو ایبٹ آباد میں قتل کر دیا۔

سوانح

خاندانی پس منظر

اسامہ بن لادن کا تعلق سعودی عرب کے مشہور رئیس خاندان بن لادن خاندان سے ہے۔ اسامہ بن لادن محمد بن عوض بن لادن کے صاحبزادے ہیں جو شاہ فیصل کے خاص دوستوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ بن لادن کا کاروبار پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلا ہوا ہے۔ اسامہ کے بقول ان کے والد نے امام مہدی علیہ اسلام کی مدد کے لیے کروڑوں ڈالر کا ایک فنڈ قائم کیا تھا۔ اور وہ ساری زندگی امام مہدی کا انتظام کرتے رہے۔ ایک انٹرویو میں اسامہ بن لادن نے اپنے والد کے بارے بتاتے ہوئے کہا کہ “شاہ فیصل دو ہی شخص کی موت پر روئے تھے، ان دو میں سے ایک میرے والد محمد بن لادن تھے اور دوسرے وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو تھے۔[حوالہ درکار]

تعلیم